خالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہ
ان کی تقرری انور منصور خان کی جگہ عمل میں آئی ہے جو جمعرات کو مستعفی ہو گئے تھے۔
وہ سنہ 2018 میں ملک میں عام انتخابات سے قبل نگراں دور حکومت میں بھی اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ سنہ 2013 میں سندھ کے ایڈووکیٹ جنرل بھی رہے ہیں۔ خالد جاوید خان نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں نئی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے تاہم انھیں اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کا انتظار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators
مزید پڑھ »
javed hafiz : جاوید حفیظ:-صدر اردوان کا تاریخی دورہصدر اردوان متعدد بار پاکستان آ چکے ہیں لیکن انکا حالیہ دورہ خاص اہمیت کا حامل تھا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ ستمبر میں ترکی کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان پڑھیئے جاوید حفیظ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیااجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشافواشنگٹن: امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارت خانے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ادارے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف امریکا نے وزیراعظم عمران خا
مزید پڑھ »