صدر اردوان متعدد بار پاکستان آ چکے ہیں لیکن انکا حالیہ دورہ خاص اہمیت کا حامل تھا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ ستمبر میں ترکی کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان پڑھیئے جاوید حفیظ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
صدر اردوان کا تاریخی دورہ
صدر طیب رجب اردوان نہ صرف ترکی کے عظیم لیڈر کے طور پر ابھرے ہیں بلکہ عالم اسلام میں بھی انہیں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ 2016ء میں جب مٹھی بھر فوجیوں نے ان کی حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا تو ترک عوام ان کی حمایت میں سڑکوں پر آ گئے تھے۔ یہ صدر اردوان سے محبت کا والہانہ عوامی اظہار تھا۔ یہ حقیقت ہے کہ ترکی نے عہدِ اردوان میں شاندار ترقی کی ہے اور عوام کا معیار زندگی بہت بہتر ہوا...
پچھلے سال ترکی نے روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم S-400 خریدنے کا فیصلہ کیا تو امریکہ کو یہ بات ذرا بھی نہ بھائی۔ امریکہ نے ترکی پر پریشر ڈالا اور کہا کہ ہم ترکی کے ساتھ جدید ترین لڑاکا ہوائی جہاز ایف 35 کی پروڈکشن میں تعاون ختم کر دیں گے لیکن ترکی اپنے فیصلے پر قائم رہا۔ صدر اردوان کے عہد میں ہونے والی شاندار اقتصادی ترقی کی وجہ سے ہی ترکی آزاد خارجہ پالیسی پر عمل کرنے کے قابل ہوا ہے۔ چونکہ پاکستان بھی آزاد خارجہ پالیسی پر عمل کرنے کا متمنی ہے۔ لہٰذا ہمیں بھی ساری توجہ اقتصادی ترقی کا عمل تیز کرنے...
اس بات کا ادراک ہمارے سابق سفیر جناب انعام الحق نے بخوبی کیا تھا۔ انعام صاحب 1990ء کی دہائی میں ترکی میں ہمارے سفیر تھے۔ بعد میں فارن سیکرٹری اور فارن منسٹر بھی رہے۔ ترکی میں قیام کے دوران انہیں اس بات کا شدت سے احساس ہوا۔ ترکوں کی وہ نسل جو خلافت کے اختتام پر برصغیر کے مسلمانوں کے جذباتی رد عمل سے خوب واقف تھی‘ آہستہ آہستہ ختم ہو رہی تھی۔ ان دنوں جنید جمشید مرحوم اور ان کا میوزیکل گروپ بہت پاپولر تھا۔ انعام صاحب نے اس بینڈ کو ترکی بلایا۔ ترکی کے مختلف شہروں میں فنکشن کیے گئے۔ نتیجہ یہ نکلا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا ہے ، بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلزکیلئےمختص سبسڈی اور رآمدی شعبےکیلئےگیس وآرایل این جی کی فراہمی کا جائزہ لیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکےواپس روانہاقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکےواپس روانہ UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Departs Visit Pakistan Lahore ChMSarwar UsmanAKBuzdar antonioguterres UN UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping ForeignOfficePk GOPunjabPK
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کاکرتارپورکا دورہاقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نےکرتارپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انھیں راہداری سے متعلق بریفنگ دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »
اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »
ترک صدر نے آخری وارننگ دیدیترک صدر نے آخری وارننگ دیدی RecepTayyipErdogan Warned Syria TurkishOperation RTErdogan
مزید پڑھ »