مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu
، جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائےگا اور درآمدی پالیسی آرڈرمیں مجوزہ ترامیم منظوری کیلئے پیش کی جائیں گی۔
گذشتہ روز مشیرخزانہ کی زیرصدارت اشیائےضروریہ کی قیمتوں سےمتعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہواتھا ، جس میں اشیائےخوردنی کی موجودہ قیمتوں،سالانہ رجحان،عالمی مارکیٹ کی قیمتوں پربریفنگ دی گئی اور مشیرخزانہ کوقیمتیں کنٹرول کرنےکیلئےاٹھائےگئےاقدامات سےبھی آگاہ کیاگیا تھا۔ یاد رہے گذشتہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فوری طورپرچینی کی برآمدپرپابندی عائدکردی گئی تھی ، ای سی سی نےپابندی ملک میں چینی کی بڑھتی قیمت پرکنٹرول کیلئےلگائی اور کہا چینی کے17 لاکھ 19 ہزارٹن ذخائرموجودہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگامشیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مشیر خزانہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی
مزید پڑھ »
Trends - PSL2020 - Dawn News
مزید پڑھ »
’مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیںگی‘سکھر: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوگا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیں گی۔
مزید پڑھ »
فلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظورفلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظور SenatePakistan Palestine Resolution Passed
مزید پڑھ »