اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی
رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں کورونا وائرس کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر کوارنٹائن آپریشنز اور ضروری سامان کی خریداری کے لیے این ڈی ایم اے کے لیے 30 کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس میں 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نجی شعبے کے ذریعے گندم درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس پرخاتمے کی منظوری کا امکان...
اجلاس میں سرکاری شعبے کی طرف سے رواں مالی سال کے لیے گندم خریداری کی منظوری دیے جانے کا بھی امکان ہے اور ٹڈی دل کے حملوں کی روک تھام کے لیے مزید فنڈز کی منظوری سمیت پہلے سے منظور بجٹ وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی سے این ڈی ایم اے کو منتقل کیے جانے کی منظوری بھی متوقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگامشیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیاکراچی: شہر قائد میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے گرد ایف بی آر نے گھیرا تنگ کردیا، ایف بی آر
مزید پڑھ »
حکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق اجلاس طلب کیا جو کچھ
مزید پڑھ »
Dunya News: صفحہ اول
مزید پڑھ »