مشیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں درآمدی پالیسی آرڈر میں مجوزہ ترامیم منظوری کےلئے پیش کی جائیں گی۔
رواں مالی سال کے بجٹ میں افغان مہاجرین سے متعلقہ منصوبوں کےلئے تکنیکی گرانٹس کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈومنٹ فنڈ کے قیام کےلئے ایک ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔برآمدی شعبے کےلئے گیس و آر ایل این جی کی فراہمی کا معاملے کا بھی جائزہ لیاجائیگا۔ المعیز گروپ آف پاکستان کی جانب سے آئی ایس آئی ایس سینٹرل شوگرمل کمپنی لمیٹڈ آسٹریلیا کی 54فیصد شیئر ہولڈنگ کی خریداری کا معاملہ بھی زیرغورآئے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
پاکستانی سفارتی حکام کی ووہان میں زیر تعلیم طلبہ سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستانی سفارتی حکام کی ووہان میں زیر تعلیم طلبہ سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
مزید پڑھ »