فارتخانے نے پاکستانی طلبہ کی جانب سے رابطہ کرنے کے لیے 2 ہاٹ لائنز بھی قائم کیں۔ Wuhan PakistaniStudents China DawnNews مزید پڑھیں:
بیجنگ میں موجود پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی خصوصی ٹاسک فورس نے کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ سے ملاقات کی۔
جس کے بعد آج دونوں سفارتکاروں نے 4 جامعات میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کے پاس گئے اور ان کی صحت اور ضروریات کے بارے میں براہ راست معلومات لینے کے لیے ہر جامعہ کے انتظامی عملے سے بھی بات کی جبکہ کل وہ مزید 3 جامعات کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق چینی حکومت کی جانب سے اس بات کی دوبارہ مکمل یقین دہانی کروائی گئی کہ پاکستانی طلبہ کی صحت اور تحفظ اس کے اپنے شہریوں کی طرح اہم ہے اور انہیں مطمئن کرنے کے لیے تمام کوششیں کی جائیں گی۔
کورونا وائرسز میں آر این اے کی ایک لڑی ہوتی ہے اور وہ اس وقت تک اپنی تعداد نہیں بڑھاسکتے جب تک زندہ خلیات میں داخل ہوکر اس کے افعال پر کنٹرول حاصل نہیں کرلیتے، اس کے نوکدار حصے ہی خلیات میں داخل ہونے میں مدد فرہم کرتے ہیں بالکل ایسے جیسے کسی دھماکا خیز مواد سے دروازے کو اڑا کر اندر جانے کا راستہ بنایا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب سمیت خلیجیی ممالک سے سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوسکے، قطر - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل کے بیان کے بعد پاکستان کشمیر کے معاملے پر اپنی سفارتی مہم کو تیز کرے: ملیحہ لودھیسیکرٹری جنرل کے بیان کےبعد پاکستان کشمیرکےمعاملے پر اپنی سفارتی مہم کو تیز کرے: ملیحہ لودھی Islamabad LodhiMaleeha PMImranKhan antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وہ ناول جس میں 40 سال پہلے ہی کرونا وائرس کی پیشگوئی کردی گئی تھی، دنیا سر پکڑ کر بیٹھ گئیووہان (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے شہر ووہان میں پھیلے کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک 1700 سے
مزید پڑھ »
مغربی بنگال:مدارس میں ہزاروں ہندو طلبہ کے پڑھنے کا انکشافمغربی بنگال:مدارس میں ہزاروں ہندو طلبہ کے پڑھنے کا انکشاف IndianState WesBengal HinduChildren IslamicEducation PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیا Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں مہاجرین سے ملاقات کی اور
مزید پڑھ »