سیکرٹری جنرل کے بیان کے بعد پاکستان کشمیر کے معاملے پر اپنی سفارتی مہم کو تیز کرے: ملیحہ لودھی

پاکستان خبریں خبریں

سیکرٹری جنرل کے بیان کے بعد پاکستان کشمیر کے معاملے پر اپنی سفارتی مہم کو تیز کرے: ملیحہ لودھی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

سیکرٹری جنرل کے بیان کےبعد پاکستان کشمیرکےمعاملے پر اپنی سفارتی مہم کو تیز کرے: ملیحہ لودھی Islamabad LodhiMaleeha PMImranKhan antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کی پاکستان کبڈی ٹیم کو فائنل جیتنے پر مبارکباد

نجی نیوز سے بات کرتے ہوئے سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ نے امن مشن میں پاکستان کے کردار کی ہمیشہ تعریف کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان انتہائی اہم ہے اور وہ پاکستان کے کردار سے بھی بخوبی واقف ہیں اس لیے پاکستان کی تعریف بھی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ سیکرٹری جنرل نے کھل کر کہہ دیا کہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے اب پاکستان کو اس معاملے پر آگے بڑھنا چاہیے۔ پاکستان کو چاہیے کہ سیکرٹری جنرل کے بیان کے بعد اب اپنی سفارتی مہم کو مزید تیز کرے۔ انہوں نے کہا کہ 5 اگست کے بعد پاکستان نے جو کوششیں کی اس کے مثبت نتائج نکلے لیکن پاکستان کو اپنی مہم کو مزید آگے لے کر جانا ہو گا اور اپنی کوششوں کو تیز کرنا ہو گا۔ پاکستان سیکرٹری جنرل کے دورے کے موقع کو ضائع نہ کرے اور اس سے فائدہ اٹھائے۔

سابق سفیر نے کہا کہ یہ 18 سال میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ افغانستان میں امن کا معاملہ ایک خاص موڑ اختیار کر چکا ہے ۔تاہم اب بھی مسئلے مسائل موجود ہیں جنہیں ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ سیکرٹری جنرل نے افغانستان میں امن کے حوالے سے پاکستان کے کردار کی بھی تعریف کی ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن واپس آتا ہے تو افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا تاہم اصل امن تو افغان پارٹیوں کے درمیان ہونا ہے جس کے بعد ہی وہاں کے اندرونی معاملات بہتر ہوں گے۔ پاکستان تو پہلے روز سے ہی کہہ رہا تھا کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے UN SecretaryGeneral antonioguterres Reaches Lahore UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Meeting
مزید پڑھ »

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےلاہور: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے۔ بچوں نے ایئرپورٹ پر سیکرٹری جنرل کو گلدستہ پیش کیا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے استقبال کیا۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان،بھارت کاحیران کن ردعمل سامنے آگیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان،بھارت کاحیران کن ردعمل سامنے آگیامیونخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی رہنماوں کی پاکستان آمد اور اس کے بہت ہوتے تاثر پر جہاں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:38