ووہان (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے شہر ووہان میں پھیلے کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک 1700 سے
زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں اور یہ 25 ملکوں تک پھیل چکا ہے۔ کرونا وائرس کے حوالے سے آئے روز نت نئے انکشافات سامنے آتے رہتے ہیں جن میں حالیہ اضافہ اس ناول کا ہوا ہے جو 40 سال پہلے لکھا گیا تھا۔’The Eyes of Darkness‘ نامی ناول 1981 میں ڈین کونٹز نامی مصنف نے لکھا تھا جس میں اس نے کرونا وائرس کو ’ووہان 400‘ کا نام دیا تھا۔ اس ناول میں ’ووہان 400‘ وائرس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اسے ایک لیبارٹری میں ہتھیار کے طور پر بنایا گیا...
ڈیرن نامی ایک ٹوئٹر صارف نے اس ناول کے کور صفحے اور اس صفحے کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کرونا وائرس کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ ہم جس دنیا میں رہ رہے ہیں وہ عجائبات سے بھری پڑی ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 ہلاکتیں ہوگئیں، چین میں اب تک کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 16 سو 66 جبکہ وائرس سے متاثر افراد کی تعداد ساڑھے 68 ہزار ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، مزید 142 افراد ہلاک ہو گئے
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »
یورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بساکورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد فرانس میں ایک چینی سیاح کی موت ہو گئی ہے۔ ایشیا سے باہر یہ اس بیماری سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے جبکہ چین نے مسلسل تیسرے دن وائرس سے متاثرہ کیسز میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO
مزید پڑھ »