کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، مزید 142 افراد ہلاک ہو گئے

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، مزید 142 افراد ہلاک ہو گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، مزید 142 افراد ہلاک ہو گئے مکمل تفصیل جانیے:

بیجنگ: کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مزید 142 افراد ہلاک ہو گئے۔ چین میں مرنے والوں کی تعداد 1665 ہو گئی، فرانس میں بھی وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔ آسٹریلوی سائنسدانوں نے وائرس کی روک تھام کیلئے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، چین میں 2009 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں، متاثرین کی تعداد اڑسٹھ ہزار تک پہنچ گئی ہے، مہلک مرض سے 30 ممالک میں 500 کیسز بھی سامنے آ چکے ہیں، کرونا سے فرانس میں بھی ایک ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے، ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 80 سال تھی اور وہ چین سے سیاحت کیلئے فرانس آیا تھا۔ فرانس میں اب تک کرونا وائرس کے 11 کیسز سامنے آئے ہیں۔

مصر میں کرونا وائرس کا ایک مریض سامنے آیا ہے، جو براعظم افریقہ کا پہلا کیس ہے، سڈنی یونیورسٹی کے ماہرین نے وائرس کی روک تھام کیلئے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ماہرین زندہ کرونا وائرس خلیات اگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایتکرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایتآکسفورڈ: برطانیہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے برطانوی عوام کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ترجمان محکمہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کی علامات کی صورت میں گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے مزید 116 ہلاکتیں، تعداد 1483 تک جا پہنچیچین میں کرونا وائرس سے مزید 116 ہلاکتیں، تعداد 1483 تک جا پہنچی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت ہوگئی - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت ہوگئی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: جعلی خبروں کے ذریعے خوف پھیلایا جانے لگاکرونا وائرس: جعلی خبروں کے ذریعے خوف پھیلایا جانے لگالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے اپنا خوف عوام پر ڈالا ہے تاہم اس دوران کرونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر جعلی خبریں عوام میں مزید خوف پھیلا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:07