یہ انکشاف چین میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews
جمعرات کو چین کے صوبہ ہوبے میں 242 اموات اور 14 ہزار 840 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی، جو ایک دن میں اس وائرس سے ہلاکتوں اور نئے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔کے نتائج سے اس کے پیچھے چھپی وجہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے جس میں اس نئے کورونا وائرس سے منسلک علامات اور ان کے رجحانات کی شناخت کی گئی ہے۔
دیگر عام علامات میں تھکاوٹ اور خشک کھانسی شامل ہیں جو تحقیق میں شامل 50 فیصد سے زائد مریضوں میں دیکھنے میں آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 14 مریضوں میں بخار یا سانس لینے میں مشکلات سے ایک سے 2 دن قبل ہیضے اور متلی کا بھی سامنا ہوا، جبکہ حالت بگڑنے پر 15 فیصد میں نمونیے کی تشخیص بھی ہوئی۔ محققین نے یہ بھی انکشاف کیا کہ آئی سی یو میں داخل مریضوں کو پیٹ کے درد اور کھانے کی خواہش کم ہونے کی شکایات کا سامنا زیادہ بیمار نہ ہونے والے افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخکورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخ CoronaVirus Fear WorldBiggestMobileTechnologyFair Canceled GlobalConcerned MobileIndustry
مزید پڑھ »
ڈاؤ یونیورسٹی نے کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے کٹس کوریا سے درآمد کرلی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متاثرہ چاروں پاکستانی طلبہ صحتیاب ہوگئے، ظفرمرزاکورونا وائرس سے متاثرہ چاروں پاکستانی طلبہ صحتیاب ہوگئے، ظفرمرزا SamaaTV
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 242افراد ہلاک،اموات 1351ہوگئیںجان لیوا وائرس سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronvirus
مزید پڑھ »