مغربی بنگال:مدارس میں ہزاروں ہندو طلبہ کے پڑھنے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

مغربی بنگال:مدارس میں ہزاروں ہندو طلبہ کے پڑھنے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مغربی بنگال:مدارس میں ہزاروں ہندو طلبہ کے پڑھنے کا انکشاف IndianState WesBengal HinduChildren IslamicEducation PMOIndia htTweets

اور ان کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔مغربی بنگال میں مدرسہ بورڈ کے حالیہ امتحانات میں شریک 70 ہزار طلبہ میں سے تقریباً 18 فیصد ہندو ہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔ گزشتہ برس امتحان میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد 12.

77 فیصد تھی۔مغربی بنگال مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے صدر ابو طاہر قمرالدین کہتے ہیں کہ ریاست کے 3 اضلاع کے 4 سب سے بڑے مدارس میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر مسلم طلبہ زیادہ تر ثانوی سطح کے مدرسوں میں داخلہ لیتے ہیں کیونکہ اِن مدارس کا نصاب سیکنڈری بورڈ کے مطابق ہوتا ہے۔ایک مدرسے کی ہندو طالبہ سین کا کہنا ہے کہ مدرسے میں مذہب کی بنیاد پر ا±ن کے ساتھ کبھی امتیازی سلوک نہیں کیا گیا۔پچھلے سال مدرسہ بورڈ کے امتحانات میں لڑکیوں کی تعداد تقریباً 60 فیصد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکتشہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
مزید پڑھ »

ملائیشیا میں موجود پاکستانی مزدوروں کے لیے بڑی خوشخبر ی آگئیملائیشیا میں موجود پاکستانی مزدوروں کے لیے بڑی خوشخبر ی آگئیکوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت اوورسیز پاکستانیز اور سوشل سیکیورٹی ملائیشیا
مزید پڑھ »

مدینہ منورہ میں زلزلے کے جھٹکےمدینہ منورہ میں زلزلے کے جھٹکےمدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مدینہ منورہ شہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:20