ملائیشیا میں موجود پاکستانی مزدوروں کے لیے بڑی خوشخبر ی آگئی

پاکستان خبریں خبریں

ملائیشیا میں موجود پاکستانی مزدوروں کے لیے بڑی خوشخبر ی آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت اوورسیز پاکستانیز اور سوشل سیکیورٹی ملائیشیا

کے درمیان پاکستانی محنت کشوں کو ملائیشین سوشل سیکیورٹی میں شامل کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے جس کے تحت ملائیشیا میں موجود پاکستانی محنت کشوںکوحادثے کی صورت میں مفت طبی اور مالی امداد فراہم کی جائے گی اور کام کے دوران انتقال کی صورت میں اہل خانہ کو تاحیات ماہانہ وظیفہ ملے گا۔وزارت اوورسیز پاکستانی کے مطابق ہر سال تقریباً 15

ہزار پاکستانی کام کے غرض سے ملائیشیا جاتے ہیں۔اس معاہدے کے تحت ملائیشیا میں کام کرنے والے 82 ہزار پاکستانی فائدہ اٹھا سکیں گے۔معاہدے پر دستخط کیے جانے کی تقریب سوشل سیکیورٹی ملائیشیا کے ہیڈکوارٹر میں ہوئی جہاں پاکستان کی جانب سے ہائی کمشنر آمنہ بلوچ اور ملائیشیا کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سوشل سیکیورٹی داتو سیری محمد نے دستخط کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں دکانیں لوٹنے والا پاکستانی کی شامت آگئیسعودی عرب میں دکانیں لوٹنے والا پاکستانی کی شامت آگئیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی پولیس نے دوکانیں لوٹنے والے پاکستانی شخص ساتھی سمیت
مزید پڑھ »

بھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرےبھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرےبھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرے India Mumbai Chennai Kolkata CitizenshipAmendmentAct Protests PMOIndia BJP4India htTweets
مزید پڑھ »

ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔
مزید پڑھ »

نعیم الحق کا سفر آخرت؛ پارٹی رہنماؤں اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردونعیم الحق کا سفر آخرت؛ پارٹی رہنماؤں اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
مزید پڑھ »

رہنما تحریک انصاف نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا - ایکسپریس اردورہنما تحریک انصاف نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے ، بڑا اعلان کر دیااقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے ، بڑا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکریٹر ی جنرل انتونیو گوتریس نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 18:05:00