سعودی عرب میں دکانیں لوٹنے والا پاکستانی کی شامت آگئی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں دکانیں لوٹنے والا پاکستانی کی شامت آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی پولیس نے دوکانیں لوٹنے والے پاکستانی شخص ساتھی سمیت

کو گرفتار کرلیا، دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں کئی دکانوں کا صفایا کیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ریاض پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ریاض کے مختلف علاقوں میں تقریباً آٹھ سے زائد دکانوں کو لوٹا۔ پولیس کی

جانب سے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس کے باعث یہ گرفتاری عمل میں آئی۔ گرفتار ملزمان کی عمریں 30 اور 40 سال کے درمیان ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے اوزار بھی برآمد ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں چوری کے مجرموں کو سخت سزائیں دی جاتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کشیدگی میں کمی نہیں چاہتا، ایران - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب کشیدگی میں کمی نہیں چاہتا، ایران - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی ،سعودی عرب اور دو کشتیوں کا سوار!ترکی ،سعودی عرب اور دو کشتیوں کا سوار!ترکی کے صدر طیب اردوغان اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے جا چکے ہیں۔ ان کا دورہ آج کے حالات کے تناظر میں بہت اہم ہے۔ آج دنیا کے نقشے پہ نظر ڈالیں تو خلیجی ممالک سے لے کر افغانستان تک بارود کا دھواں اور گولیوں کی جھڑی نظر آتی ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری سے متعلق وضاحت جاریسعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری سے متعلق وضاحت جاریجدہ : پاکستان قونصلیٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری اور ملک بدری کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں، ایسی افواہیں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔تفصیلات کے مطابق جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ نے سوشل میڈیا پر
مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجیی ممالک سے سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوسکے، قطر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:40