’اگر پی ایس ایل میں یہ ایک کام ہوجائے تو ملک کی اکثریت کو فائدہ ہوگا‘
اب پی ایس ایل کی دھوم مچ رہی تھی، یہ ایک برانڈ بن کر دنیا کے افق پر ابھر چکا تھا اور اس کی مقبولیت کی صدائیں سمندر پار سے سنائی دے رہی تھی، حاسدوں کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اس کے خلاف منفی پروپگینڈا بھی دیکھنے میں آیا، تاہم پی ایس ایل کے شائقین نے اس پروپگینڈے کا بھرپور جواب سوشل میڈیا ویب سائٹس پر ہی دیا۔
تیسرا ایڈیشن یو اے ای میں دبئی اسپورٹس سٹی اور شارجہ کرکٹ گراؤنڈ جبکہ پاکستان میں قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 22 فروری سے 27 مارچ تک کھیلے گئے تھے۔ ٹورنامنٹ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ دلچسپی بڑھتی رہی کیونکہ دوسرے مرحلے میں پہنچنے والی ٹیموں کا حتمی فیصلہ پہلے گروپ کے اختتامی میچز کے نتائج پر ہوا تھا۔
لاہور قلندرز کا پہلا ٹائی میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ہوا جس میں اسلام آباد نے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرا میچ کراچی کنگز کے ساتھ ہوا جس میں لاہور کو کامیابی ملی۔ سہیل اختر نوبال کی وجہ سے فری ہٹ کا فائدہ نہیں اٹھا سکے اور صرف ایک ہی رنز بناسکے جس کی وجہ سے یہ میچ ٹائی ہوگیا، تاہم سپر اوور میں لاہور قلندرز نے یہ میچ اپنے نام کرتے ہوئے کراچی کنگز کی یقینی فتح کو شکست میں بدل دیا۔
ایسے میں کوئٹہ کے انور علی نے ابتدائی 5 گیندوں پر 22 رنز بنا کر پشاور زلمی کے اعصاب کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور دیکھنے والوں کو ایسا محسوس ہورہا تھا کہ لیام ڈاسن کی آخری گیند پر درکار 3 رنز بھی انور علی باؤنڈری لگا کر حاصل کر لیں گے، تاہم امیدوں کے عین مطابق انہوں نے ایک مرتبہ پھر زور دار شاٹ تو لگایا لیکن گیند سیدھی فیلڈرز کی جانب چلی گئی لیکن قسمت سے کیچ ڈراپ ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور قلندرز نے حارث رؤف جیسے کھلاڑی کیسے ڈھونڈے؟لاہور قلندرز کے عاطف رانا کہتے ہیں کہ ٹیم کے لیے ’سفارش اور ذاتی پسند یا ناپسند کی کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی وہ اس میں کھلاڑیوں سے کوئی فیس وصول کرتے ہیں۔‘
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے ساتھ دیہی منصوبے کیلئے گرانٹ کا معاہدہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »