اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکےواپس روانہ

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکےواپس روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکےواپس روانہ UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Departs Visit Pakistan Lahore ChMSarwar UsmanAKBuzdar antonioguterres UN UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping ForeignOfficePk GOPunjabPK

کرکےلاہورائرپورٹ سے واپس روانہ ہوگئے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نےمعززمہمان کورخصت کیا۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔انہوں نے اپنے دورے میں پاکستان کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں بھی کیں ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے 40 سال سے پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں سے ملاقات اورکانفرنس میں شرکت کی ۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے طویل عرصے تک افغان مہاجرین کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ۔...

انتونیو گوتریس نے پاکستان کے تاریخی و سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔ وہ سکھوں کے مقدس مقام گردوارہ کرتارپور بھی گئے۔ انہوں نے بادشاہی مسجد کا بھی دورہ کیا۔ ٹوئٹر پر پیغام میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس جارہا ہوں۔ لاہور کی ثقافت اور وسیع تاریخ سے بہت لطف اندوز ہوا، میں نے یونیسکو کی عالمی ورثے کا حصہ قرار دیئے شاہی قلعے اور پرشکوہ بادشاہی مسجد کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی 60 فیصد سے زیادہ آبادی 30 سال کی عمر سے کم ہے، میرا پاکستانی نوجوانوں کو پیغام ہےکہ ہمیشہ بڑاسوچو۔ انہوں نے اس شاندار دورہ پر پاکستانی عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس16 فروری کو 4 روزہ دورے پر پاکستان آئے تھے ۔ اور یہ ان کا پاکستان کا دوسرا دورہ تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Meeting
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کاکرتارپورکا دورہاقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کاکرتارپورکا دورہاقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نےکرتارپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انھیں راہداری سے متعلق بریفنگ دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ماہرہ خان سے مل کر خوشی ہوئی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ماہرہ خان سے مل کر خوشی ہوئی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - Pakistan - Dawn Newsماہرہ خان سے مل کر خوشی ہوئی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:06