اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نےکرتارپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انھیں راہداری سے متعلق بریفنگ دی گئی SamaaTV
Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 1 hour agoاقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نےکرتارپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انھیں راہداری سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
منگل کو کرتارپور آمد پر وزيرمذہبی اموراورسکھ رہنماؤں نےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونيوگوتريس کااستقبال کيا۔ انتوينوگوتريس نے گوردوارہ کمپلیکس اورآرٹ گیلری کا دورہ بھی کیا۔ انتونيوگوتريس کوبريفنگ دی گئی کہ دربارکرتارپورسکھوں کيلئےمقدس مقام ہے، راہداری کا مقصد سکھوں کو ان کے مذہبی مقام تک رسائی دينا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، شاہ محمودقریشی کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنساقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، شاہ محمودقریشی کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، افغان مہاجرین سے ملاقات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان،بھارت کاحیران کن ردعمل سامنے آگیامیونخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی رہنماوں کی پاکستان آمد اور اس کے بہت ہوتے تاثر پر جہاں
مزید پڑھ »
اکیسویں صدی میں اقوام متحدہ میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا،یواین سیکریٹری جنرل'نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سےہم آہنگ کرناہوگا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےلاہور: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے۔ بچوں نے ایئرپورٹ پر سیکرٹری جنرل کو گلدستہ پیش کیا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے استقبال کیا۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے UN SecretaryGeneral antonioguterres Reaches Lahore UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »