ماہرہ خان سے مل کر خوشی ہوئی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ MahiraKhan UN RefugeeSummit Pakistan Dawnnews
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
اپنی ٹوئٹ میں انتونیو گوتریس نے لکھا کہ 'افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کے 40 سال مکمل ہوچکے ہیں، اس دوران مہاجرین کی خیر سگالی سفیر ماہرہ خان سے ملاقات کرکے بھی بےحد خوشی ہوئی'۔دوسری جانب ماہرہ خان نے بھی ایک ٹوئٹ کے ذریعے اپنے جواب میں لکھا کہ انہیں بھی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مل کر بےحد خوشی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یواین سیکرٹری جنرل اداکارہ ماہرہ خان کے شکرگزارسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے غیرمعمولی تعاون پر اداکارہ ماہرہ خان اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
ماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظارماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار Pakistan Entertainment Actor FahadMustafa Actress MahiraKhan NewFilm QuaidEAzamZindabad ShootingCompleted fahadmustafa26 Instagram TheMahiraKhan MoIB_Official
مزید پڑھ »
ڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغازڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز Read News DeraGhaziKhan PolioCampaign
مزید پڑھ »
جمائما خان نے وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر ٹوئٹ کردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر سابق اہلیہ جمائما نے ٹوئٹ
مزید پڑھ »
M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-سب سے پہلے : آپ اور کون؟Read sb sy pehly : ap or kon? Column by M Ibrahim Khan that is originally published on, Tuesday 18 2020 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
ماہرہ کی غیر معمولی حمایت کا شکریہ، انتونیو گوتیرسماہرہ کی غیر معمولی حمایت کا شکریہ، انتونیو گوتیرس AntonioGuterres MahiraKhan UN Pakistan pid_gov MoIB_Official UN TheMahiraKhan antonioguterres
مزید پڑھ »