یواین سیکرٹری جنرل اداکارہ ماہرہ خان کے شکرگزار

پاکستان خبریں خبریں

یواین سیکرٹری جنرل اداکارہ ماہرہ خان کے شکرگزار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے غیرمعمولی تعاون پر اداکارہ ماہرہ خان اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے SamaaTV

Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 1 hour agoسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے غیرمعمولی تعاون پر اداکارہ ماہرہ خان اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انتونیوگوتریس پاکستان کے 4 روزہ دورے پرموجود ہیں۔ جہاں انہوں نے پاکستان میں مہاجرین کی سفیربرائے خیرسگالی ماہرہ خان سے ملاقات کی۔ انتونیوگوتریس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور ماہرہ خان کی تصویرشیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کے 40 سال مکمل ہوئے۔ اس موقع پرماہرہ خان سے ملاقات کرکے بہت اچھا لگا‘‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک گیر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، یواین جنرل سیکریٹری بھی حصہ لیں‌گےملک گیر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، یواین جنرل سیکریٹری بھی حصہ لیں‌گےاسلام آباد: ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے کیا جائے گا، اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیوگوتریس بھی مہم میں شریک ہوں گے، مہم کے دوران پاکستان بھر کے 39.4 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی
مزید پڑھ »

ماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظارماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظارماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار Pakistan Entertainment Actor FahadMustafa Actress MahiraKhan NewFilm QuaidEAzamZindabad ShootingCompleted fahadmustafa26 Instagram TheMahiraKhan MoIB_Official
مزید پڑھ »

ماہرہ کی غیر معمولی حمایت کا شکریہ، انتونیو گوتیرسماہرہ کی غیر معمولی حمایت کا شکریہ، انتونیو گوتیرسماہرہ کی غیر معمولی حمایت کا شکریہ، انتونیو گوتیرس AntonioGuterres MahiraKhan UN Pakistan pid_gov MoIB_Official UN TheMahiraKhan antonioguterres
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Meeting
مزید پڑھ »

امن مشنز میں قربانیاں دینے والے پاکستانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے :انتونیو گوتریسامن مشنز میں قربانیاں دینے والے پاکستانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے :انتونیو گوتریسامن مشنز میں قربانیاں دینے والے پاکستانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے :انتونیو گوتریس UN SecretaryGeneral AntonioGuterres PeaceMissions Pakistanis Sacrifices
مزید پڑھ »

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:13