ملک گیر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، یواین جنرل سیکریٹری بھی حصہ لیں‌گے

پاکستان خبریں خبریں

ملک گیر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، یواین جنرل سیکریٹری بھی حصہ لیں‌گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

ملک گیر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، یواین جنرل سیکریٹری بھی حصہ لیں‌گے ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے کیا جائے گا، اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیوگوتریس بھی مہم میں شریک ہوں گے، مہم کے دوران پاکستان بھر کے 39.4 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق 2 لاکھ 65 ہزار رضاکار پولیو مہم میں حصہ لیں گے اور وہ والدین کو حفاظتی قطرے پلوانے کے حوالے سے قائل بھی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
مزید پڑھ »

ملک میں مزید 5 بچے پولیو کے باعث معذوری کا شکار بن گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں مزید 5 بچے پولیو کے باعث معذوری کا شکار بن گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافکراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:25:45