ترک صدر نے آخری وارننگ دیدی RecepTayyipErdogan Warned Syria TurkishOperation RTErdogan
میں ترک فوجی ٹھکانوں سے بشارالاسد اور اس کے حلیفوں نے انخلا نہ کیا تو ترکی فوجی کارروائی کا آغاز کردے گا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انقرہ میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ ترکی ادلب کا معاملہ اپنے ہاتھوں میں لے گا یہ بس کچھ وقت کی بات ہے۔
طیب اردوان نے کہا کہ ترک افواج مکمل طور پر تیار ہے اور کسی شب اچانک پرانی روایت کے مطابق فوجی آپریشن شروع کردے گا، ادلب سے متعلق اپنے منصوبے پر عمل کرنے کے لیے تیار ہیں، اس علاقے میں بشار الاسد اور اس کے حلیف روسی افواج نے پچھلے معاہدوں کے باوجود شہری املاک پر حملے کیے ہیں۔ ترک صدر نے کہا کہ یہ میری طرف سے آخری وارننگ سمجھیں، سچ بتاؤں تو ادلب آپریشن بس کچھ وقت کی بات ہے، ہم ادلب کو بشار الاسد اور اس کے حواریوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔
طیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ ہم کسی قیمت پر اپنے ملک کے تحفظ اور شہریوں کی سیکورٹی کے حوالے سے درپیش خدشات سے نٹمنے کے لیے کوئی بھی اقدام کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
ترک صدر کا علم دوستوں کے لیے شاندار تحفہانقرہ: ترکی کے دارالحکومت میں تعمیر ہونے والی ملک کی سب سے بڑی لائبریری کا افتتاح 20 فروری کو کیا جائے گا۔ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی کمپلیکس میں تعمیر ہونے والی لائبریری کا افتتاح ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کے روز کریں گے، اس موقع پر وہ شرکا
مزید پڑھ »
اردوان کے پاکستانی پارلیمان میں خطاب پربھارت نے ترک سفیر کو کیوں طلب کیا؟نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان
مزید پڑھ »
افغان الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا، اشرف غنی دوبارہ صدر منتخبکابل: (اے ایف پی) افغان الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان 5 ماہ بعد کر دیا ہے، اشرف غنی ایک مرتبہ پھر دوبارہ ملک کے صدر بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے دورے سے قبل مودی کو زور دار جھٹکادے دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل ہی مودی کو زور
مزید پڑھ »
صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتانڈیا نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر سے متعلق بیان کو انڈیا کے اندرونی معاملے میں مداخلت سے تعبیر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »