پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ 1 اوورز میں 168 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی پہلی ہی گیند پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز نے وکٹ حاصل کر لی۔محمد نواز کی جانب سے کرائی گیند پر کولن منرو

انہی کو واپس آسان کیچ تھما کر پویلین لوٹ گئے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عمر اکمل کو آج معطل کردیا تھا اور اب وہ پاکستان سپر لیگ کے اس ایڈیشن میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف - Sport - Dawn Newsپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغازرنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغازرنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغاز PSLV PSL2020 SamaaTV
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغازہو گیاپی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغازہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان  آن  لائن)نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:22