ڈیوڈ ملان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 64 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی PSL2020 IUvQG Cricket DawnNews
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد ٹاس کا سکہ اچھا رہے ہیں— اسکرین شاٹ
ڈیوڈ ملان اور حسین طلعت نے ٹیم کے اسکور کو آگے بڑھایا تاہم 106 رن رنز کے مجموعے پر حسین طلعت 19 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی رنز بنانے کی رفتار بھی کم ہوئی اور ڈیوڈ ملان کے علاوہ کوئی بلے باز بڑی اننگز کھیلنے میں کامیاب نہ ہوا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، بین کٹنگ 3، سہیل خان 2 جبکہ محمد نواز نے ایک وکٹ لی۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عمر اکمل کو آج معطل کردیا تھا اور اب وہ پاکستان سپر لیگ کے اس ایڈیشن میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
کون کس کا سپورٹر؛ فنکار بھی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گئے - ایکسپریس اردوکون کس کا سپورٹر؛ فنکار بھی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گئے - PSL5 PSL2020 PSLV PSLGrandPrix2020
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 TayyarHain
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے لئے ٹریفک پلان جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »