کون کس کا سپورٹر؛ فنکار بھی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گئے - PSL5 PSL2020 PSLV PSLGrandPrix2020
پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا بخارکرکٹ شائقین کے ساتھ فنکاروں پر بھی سر چڑھ کر بول رہاہے اور فنکار بڑھ چڑھ کر اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں۔
پی ایس ایل کا شمار پاکستان کے چند بڑے ایونٹس میں ہوتا ہے جس کا انتظار کرکٹ کے دیوانے ہر سال بے تابی سے کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ ایونٹ ہر سال مزید بہتر اور پرجوش ہوتا جارہا ہے۔ پی ایس ایل کا جادو پاکستانیوں پر تو سر چڑھ کر بول رہاہے تاہم شوبز ستارے بھی اس کے رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔ پی ایس ایل کے دوران جہاں ملکی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کا ٹکراؤ دیکھنے والوں کو پرجوش کردیتا ہے وہیں ٹیم مالکان شوبز ستاروں کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کرتے ہیں جس سے یہ ایونٹ مزید پرجوش اور گلیمرائز ہوجاتا ہے۔مہوش حیات، ہانیہ عامر
گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات اور ہانیہ عامر پشاور ذلمی کے آفیشل سانگ میں جلوہ گر ہوئیں اور اپنی پرفارمنس سے لوگوں کے دل جیت لیے۔ یہ دونوں پی ایس ایل سیزن 5 میں پشاور ذلمی کی ایمبسیڈر اور سپورٹر ہیں۔فلم ’’سپر اسٹار‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار بلال اشرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کررہے ہیں اور سیزن5 میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپورٹر اورایمبیسیڈر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5؛ شعیب نے کامیابی کا نسخہ بتادیا - ایکسپریس اردوایونٹ کے وسط اور آخر میں تسلسل سے پرفارم کرنیو الی ٹیم فتحیاب ہوگی
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے لاپتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری بیوی بھی
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا جہاز گم نہیں ہوا فروخت کیا گیا: قومی ایئرلائن کا جواباسلام آباد: سپریم کورٹ میں طیارہ گمشدگی کیس کی سماعت کے دوران قومی ایئر لائن نے جواب جمع کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کا طیارہ گم نہیں ہوا بلکہ فروخت کیا گیا تھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ایئر لائن کے طیارے کی گمشدگی سے متعلق کیس میں پی آئی اے نے ا
مزید پڑھ »
صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہو سکا، ایس ایچ او معطلنوشہروفیروز: سندھ کے شہر محراب پور میں سینئر صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ تا حال درج نہیں کیا جا سکا ہے، ایس ایس پی ڈاکٹر فاروق نے ایس ایچ او عظیم راجپر کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر محراب پور پریس کلب عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہی
مزید پڑھ »