وزیر اعظم کی یاسمین راشد سے ملاقات،صحت کی سہولیات پر تبادلہ خیال - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کی یاسمین راشد سے ملاقات،صحت کی سہولیات پر تبادلہ خیال - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کی یاسمین راشد سے ملاقات،صحت کی سہولیات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدسےملاقات کی جس میں پنجاب میں صحت انصاف کارڈ کی تقسیم سے متعلق پیشرفت اورہیلتھ کارڈ کے ذریعے صحت کی سہولیات سے متعلق عوامی ردعمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سےصوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی ملاقات میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نےبتایا کہ عوام کی جانب سے صحت انصاف کارڈ کےحوالے سے نہایت حوصلہ افزاء ردعمل سامنے آیا ہے۔ صحت انصاف کارڈ کی بدولت مستحق افراد اور ان کے خاندانوں کو صحت کے حوالے سے خاطر خواہ ریلیف میسر آیا ہے۔ وزیراعظم نے عوام کے مثبت ردعمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہدایت کی کہ صحت انصاف کارڈ کے ذریعے معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمت ARYNewsUrdu ChamanBlast PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی چمن دھماکے کی مذمتوزیر اعظم کی چمن دھماکے کی مذمتوزیراعظم عمران خان، چیئرمین سینیٹ، وزیر اطلاعات اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے چمن دھماکے کی مذمت کرتے ہوئےجانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

انتظامیہ ڈینگی لاروا کی تلفی کو یقینی بنائے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی خصوصی ہدایتانتظامیہ ڈینگی لاروا کی تلفی کو یقینی بنائے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی خصوصی ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے حکام پر زور دیا ہے کہ ڈینگی وبا پر مکمل قابو پانے کیلئے تمام اداروں کو مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی۔
مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:58:07