وزیراعلیٰ پختونخوا نے گورنر فیصل کنڈی کو ’ویلا منڈا‘ قرار دیدیا

Kp خبریں

وزیراعلیٰ پختونخوا نے گورنر فیصل کنڈی کو ’ویلا منڈا‘ قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گورنر پرچی پر آئے ہیں انہیں عزت راس نہیں آ رہی، گورنر ہاؤس خالی کرایا تو انیکسی یا کرائے کے مکان میں رہیں گے: وزیراعلیٰ کے پی

۔ فوٹو فائل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو نشانے پر لے لیا اور انہیں ’ویلا منڈا‘کہہ دیا۔ 'اختیار عوام کا' پورٹل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا گورنر پرچی پر آئے ہیں انہیں عزت راس نہیں آ رہی، گورنر ہاؤس خالی کرایا تو انیکسی یا کرائے کے مکان میں رہیں گے۔ترانے میں میوزک تھا، اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کا بیانعلی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کے پی میں تجربات کیے جاتے ہیں اسی لیےگورنر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو دیا گیا ہے، ایک ٹک ٹاکر پنجاب میں بیٹھی ہے اور ایک یہاں بیٹھا ہوا...

اس موقع پر قومی ترانے پر افغان قونصل جنرل کے کھڑے نہ ہونے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا افغان حکام نے مؤقف دے دیا ہے، ایسی کوئی بات نہیں کہ وہ ہمارے قومی ترانےکی عزت نہیں کرتے، افغان طالبان کی گانے بجانے کے حوالے سے سخت پالیسی ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے قومی ترانے پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔پی ٹی آئی جلسہ کیس: اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیاگورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیاوزیراعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں ہے، میں سرکاری طور پر بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینےکا بھی کہہ سکتا ہوں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

'کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے''کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے'عتیقہ اوڈھو نے فہد مصطفیٰ کو حقیقی اداکار قرار دیدیا
مزید پڑھ »

لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطورولاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطوروظاہر شاہ طورو نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کا الزام عائد کیا
مزید پڑھ »

گورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیاگورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیاپی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ فضل الرحمان انہیں تمام مسائل سے نکال لیں گے، پی ٹی آئی کا مسیحا اس وقت مولانا فضل الرحمان ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئیعلی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئیرابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے
مزید پڑھ »

پانچ روز گزر گئے،خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کی سمری پر گورنر نے دستخط نہ کیےپانچ روز گزر گئے،خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کی سمری پر گورنر نے دستخط نہ کیےوزیراعلیٰ نے مشیر اور معاونین خصوصی کی تقرری کی سمری گورنر کو 5 روز قبل بھیجی تھی: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:49:40