وزیرِ اعلیٰ سندھ کے اختیارات لینے کی بات کوئی نہیں کر رہا: مصطفیٰ کمال

پاکستان خبریں خبریں

وزیرِ اعلیٰ سندھ کے اختیارات لینے کی بات کوئی نہیں کر رہا: مصطفیٰ کمال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیرِ اعلیٰ سندھ کے اختیارات لینے کی بات کوئی نہیں کر رہا: مصطفیٰ کمال تفصیلات جانئے: DailyJang

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اختیارات لینے کی بات کوئی نہیں کر رہا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے سامنے اجلاس میں کوئی اعتراض نہیں آیا، سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق تیاری نظر نہیں آ رہی۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے اختیارات نچلی سطح تک جانے چاہئیں، جمہوری پارٹیاں جو اقتدار میں آتی ہیں وہ بڑی ڈکٹیٹر بن جاتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھسندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھسندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھ Karachi CMSindh MuradAliShahPPP Will Not Allow Any Tampering Powers Sindh SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکراچی پر وفاق سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمیٹی بنی ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

مستحقین کے ساتھ فراڈ، سندھ بینک سے جاری ٹریکٹر کہاں گئے؟ نیب تحقیقات شروعمستحقین کے ساتھ فراڈ، سندھ بینک سے جاری ٹریکٹر کہاں گئے؟ نیب تحقیقات شروعقومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ حکومت کی ٹریکٹر اسکیم کی مد میں کرپشن کی تحقیقات شروع کر دیں۔
مزید پڑھ »

سندھ کے اختیارات کےساتھ کوئی چھیڑ چھاڑنہیں کرنے دیں گےمرادعلی شاہسندھ کے اختیارات کےساتھ کوئی چھیڑ چھاڑنہیں کرنے دیں گےمرادعلی شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے اختیارات کےساتھ کوئی چھیڑ چھاڑنہیں کرنے دیں گے، سندھ حکومت اوراسمبلی کی
مزید پڑھ »

صدر مملکت کی انجمن تاجران سندھ کے وفد سے ملاقاتصدر مملکت کی انجمن تاجران سندھ کے وفد سے ملاقاتکراچی : سربراہ مملکت عارف علوی نے انجمن تاجران سندھ کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ کرونا میں دیہاڑی دارطبقے کیلئے معیشت کو کھلا رکھنا حکومت کا جرات مندانہ فیصلہ تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:46:19