وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹرکی مبارکباد ، گھروں میں رہنے کی اپیل

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹرکی مبارکباد ، گھروں میں رہنے کی اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم نے مسیحی برادری سے کیا اپیل کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو ایسٹرکی مبارکباد دیتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظرگھروں میں رہنے کی اپیل کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہماری مسیحی برادری کوایسٹرکی خوشیاں مبارک ہو،کوروناوائرس کےپیش نظرگھروں تک محدودرہیں۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے مزید لکھا کہ حفاظتی تدابیرپرعمل کرتےہوئےاپنےاہلخانہ کی سلامتی کااہتمام کریں،گھروں میں ہی عبادات کیجئے اورخوشیاں منایئے۔

ہماری مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک۔ میری اپیل ہے کہ کرونا کے ہنگام گھروں تک محدود رہئیے اور قومی حفاظتی تدابیر کو بطور خاص اپنا کر اپنے اور اپنے اہل خانہ کی سلامتی کا اہتمام کرتے ہوئے عبادات کیجئے اور خوشیاں منائیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 5 دن کی توسیع | Abb Takk Newsٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 5 دن کی توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »

راشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفتراشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفت'سزایافتہ کرکٹرز کو پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rashidlatif sharjeelkhan
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کوروناریلیف ٹائیگر فورس کیلئے اندراج کی تاریخ میں بدھ تک توسیع کردیوزیراعظم نے کوروناریلیف ٹائیگر فورس کیلئے اندراج کی تاریخ میں بدھ تک توسیع کردیوزیراعظم نے کوروناریلیف ٹائیگر فورس کیلئے اندراج کی تاریخ میں بدھ تک توسیع کردی PMImranKhan Pakistan FightAgainstCoronavirus ReliefFunds TiderForce Registration DateExtended pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کھلی کچہریوں کیلئے ایس او پیز کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کاروبار کیلئے سٹیٹ بینک کی اعلان کردہ مراعات ہماری پالیسی کا حصہ ہے.وزیراعظم عمران خانکاروبار کیلئے سٹیٹ بینک کی اعلان کردہ مراعات ہماری پالیسی کا حصہ ہے.وزیراعظم عمران خانکاروبار کیلئے سٹیٹ بینک کی اعلان کردہ مراعات ہماری پالیسی کا حصہ ہے.وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official StateBank_Pak Business Policy PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 06:19:29