عمران خان اور ٹرمپ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مغربی یرغمالیوں کی افغانستان میں رہائی مثبت پیشرفت ہے ،پاکستانیوں کو اس پر خوشی ہے کہ وہ محفوظ اور آزاد ہیں،افغان امن اور مفاہتی عمل کے لیے پر عزم ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مثبت عمل کی سہولت کاری کے لیے پاکستان کی سہولت کاری کیلئے شکر گزار ہیں۔وزیر اعظم نے امریکی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیااورکہا کہ 100دن سے 80 لاکھ کشمیری یرغمال ہیں۔عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا کہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،اہم ایشوز پر گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔
مزید پڑھ »
مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو چیلنج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو چیلنج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان اسد عمر کو کابینہ میں دیکھنا چاہتے تھے،فردوس عاشقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »