وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیرریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ہے اور وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

شیخ رشید کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم کل سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹی فکیشن کی معطلی کے حوالے سے کیس میں ان کی جانب سے پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل ہونے پر وزیرقانون بیرسٹر فروغ پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔

اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ بیرسٹر فروغ نسیم نے رضا کارانہ استعفیٰ دیا ہے کیوں کہ بطور وزیروہ آرمی چیف کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوسکتے تھے جب کہ وہ کیس لڑنے کے بعد وزیراعظم کی منظوری سے دوبارہ کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم فروغ نسیم پر برس پڑےوزیرِ اعظم فروغ نسیم پر برس پڑےوزیرِ اعظم فروغ نسیم پر برس پڑے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیوفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

مشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیامشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیامشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا Islamabad HighCourt TreasonCase Musharraf Additional AttorneyGeneral TariqKhokhar Resigns P_Musharraf IHC
مزید پڑھ »

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیاایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیاایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:30