وزیراعظم کی بہت شرمناک داستانیں ہیں، جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری کے ...

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی بہت شرمناک داستانیں ہیں، جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری کے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

'وزیراعظم کی بہت شرمناک داستانیں ہیں'، جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری کے بیان پر ہنگامہ

سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی بہت شرمناک داستانیں ہیں، انہوں نے کہا اگر عمران خان آرٹیکل باسٹھ پر پورا اتر یں تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔عمران بارے اس بیان پر سینیٹ میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے تاہم اگر وزیراعظم خود آرٹیکل 62 پر پورا اتریں تو میں استعفی دے دوں...

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عبدالغفور کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا جائے، اگر وزیراعظم یا حکومت یہ بات کرتی ہے تو اس میں رکاوٹ کیا ہے؟ اس طرح کی زبان اختیار کرکے یہ کیا ملک کی خدمت کریں گے؟جے یو آئی رہنمانے کہا کہ وزیراعظم جعلی الیکشن کے نتیجے میں برسراقتدار آئے تھے۔ان کا مزید کہناتھاکہ سابق صدر پرویز مشرف نے ہم پر بغاوت کے مقدمے بنائے، آج ہم کہاں اور پرویز مشرف کہاں...

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ایک مرتبہ یہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کا تجربہ کرکے تو دیکھیں، وزیراعظم کی بہت شرمناک داستانیں ہیں۔عبدالغفور حیدری کے وزیراعظم بارے الفاظ پر حکومتی اراکین نے احتجاج شروع کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آبادہائیکورٹ ،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آبادہائیکورٹ ،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز فیسوں سے متعلق کیس میں
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگادیاسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگادیوزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت بچوں پر تشدد کی روک تھام کے اقدامات کرے، عدالت کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:06