وزیراعظم کا بڑا اقدام، وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران انکوائری رپورٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا بڑا اقدام، وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران انکوائری رپورٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

معروف قوال غلام فرید صابری کی 26ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے Islamabad PMImranKhan Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official ImranKhanPTI Khan JahangirKTareen pid_gov

پرابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کردی ہے اوریہ رپورٹ بغیرردوبدل کےسامنےلائی گئی ۔ کمیشن کی رپورٹ آنے کےبعدکارروائی ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم اورچینی کی قیمتوں میں یک لخت اضافےکی ابتدائی تحقیقات وعدے کے مطابق فوراً بلا کم و کاست جاری کردی گئی ہیں۔ تاریخ میں اسکی نظیر نایاب ہے۔ذاتی مفادات کی آبیاری اورسمجھوتوں کی رسم نےماضی کی سیاسی قیادت کواس اخلاقی جرات سےمحروم رکھاجسکی بنیادپروہ ایسی رپورٹس کےاجراءکی ہمت کر...

وزیراعظم نے مزید کہا کہ میں کسی بھی کارروائی سے پہلے اعلیٰ سطحی کمیشن کی جانب سے مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج کا منتظر ہوں جو 25 اپریل تک مرتب کرلئے جائیں گے۔وزیراعظم نے قوم کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ کے بعد کارروائی ہوگی، کوئی طاقتور لابی ہماری عوام سے ناجائز منافع نہیں حاصل کر سکے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز گندم اور چینی بحرا ن پر ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ ایف آئی اے کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چینی کے بحران کا سب سے زیادہ فائدہ حکمران جماعت کے رہنما جہانگیر ترین نے اٹھایا۔ جبکہ فائدہ اٹھانے والوں میں دوسرے نمبر پر وفاقی وزیر خسرو بختیار کے رشتہ دار رہے، جبکہ حکمران اتحاد میں شامل مونس الٰہی کی کمپنیوں کا پیسے بنانے میں تیسرا نمبر رہا...

رپورٹ میں کہا گیا کہ وفاق اور صوبوں کے غلط اندازے کے باعث بحران پیدا ہوا،ایم ڈی پاسکو کی گندم خریداری کی رپورٹ درست نہیں تھی،چینی برآمد کرنے کا فیصلہ درست نہیں تھا ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ دسمبر 2018 سے جون2019 تک چینی کی قیمت میں 16روپے فی کلو اضافہ ہوا، شوگر ایڈوائزری بورڈ وقت پر فیصلے کرنے میں ناکام رہا،اس عرصے کے دوران کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔موجودہ اسٹاک اور ضرورت تقریبا برابر ہے،تھوڑا سا فرق ذخیرہ اندوزوں کو قیمتیں بڑھانے کا مواقع فراہم کرے گا، حکومت اس معمولی فرق کو بھی ختم کرنے کے لیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »

شہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہشہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہشہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Action Against People Responsible Wheat Sugar Crisis pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI PMLN pid_gov
مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیاآٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیاآٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظمگندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے،شہبازشریف - ایکسپریس اردوگندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے،شہبازشریف - ایکسپریس اردودیکھتے ہیں وزیراعظم اپنے اور وزیراعلی بزدار کے خلاف کیا سزا مقرر کرتے ہیں، صدر (ن) لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:47:52