وفاقی وزیر فوادچودھری کی وزیرمملکت کی قرارداد کی شدید مذمت،بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی پر ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ جائیں

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزیر فوادچودھری کی وزیرمملکت کی قرارداد کی شدید مذمت،بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی پر ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ جائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیرمملکت علی محمد خان ی جانب

سے پیش کی گئی اس قرارداد کی شدید مذمت کی ہے جس میں بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی کی تجویز دی گئی تھی ۔ علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بھی بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کے حق میں ہیں۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘

فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے بیان میں کہا کہ ’سرعام پھانسی سے متعلق پیش کی گئی قرارداد کی سختی سے مذمت کرتا ہوں ،اس طرح کے قوانین تشدد پسند کرنے والے معاشروں میں بنتے ہیں، معاشرے کو متوازن رہنا چاہئے،بربریت سے آپ جرائم کے خلاف نہیں لڑ سکتے۔یہ انتہاپسندانہ سوچ کاعکاس ہے۔'واضح رہے کہ آج قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو پھانسی دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔قومی اسمبلی میں وزیر مملکت علی محمد خان کی جانب سے بچوں سے زیادتی کے حوالے سے...

قومی اسمبلی نے علی محمد خان کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا جبکہ اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی نے قرارداد کی مخالفت کی ہے۔قرارداد کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہاآج اس قرارداد کو پیش کرنے میں اللہ تعالیٰ نے مدد کی ہے،اللہ تعالیٰ چاہتا کہ ہے کہ ہم اس ملک کو قرآن اور سنت کے مطابق چلائیں۔چیئرمین ایف بی آر کی رخصت ، حکومت کے کیا ارادے ہیں ؟ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اشارہ دے...

علی محمد خان نے کہازینب الرٹ بل پیش ہوا تو قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے سزائے موت کی مخالفت کی، اس کمیٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ہیں ۔حکومت اب بھی بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون بنانا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بھی بچوں سے زیادتی کے مجرموں کی سزائے موت چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مخالفت کر دی | Abb Takk Newsوفاقی وزیر نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مخالفت کر دی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

پاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوپاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوپاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی، وزیر اعظم مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »

بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کی نگرانی کیلئے ٹرسٹ بنا دیا گیا. بھارتی وزیر اعظم مودی کا اعلانبابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کی نگرانی کیلئے ٹرسٹ بنا دیا گیا. بھارتی وزیر اعظم مودی کا اعلانبابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کی نگرانی کیلئے ٹرسٹ بنا دیا گیا. بھارتی وزیر اعظم مودی کا اعلان BabriMasjid Temple Trust India narendramodi PMOIndia
مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کا صوبے کی ترقی کیلئے بڑا قدم، 24 اہم منصوبوں کی منظوریپختونخوا حکومت کا صوبے کی ترقی کیلئے بڑا قدم، 24 اہم منصوبوں کی منظوری
مزید پڑھ »

احسن اقبال کی نیب کو پلی بارگین کی پیشکشاحسن اقبال کی نیب کو پلی بارگین کی پیشکشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور سابق وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 00:32:49