وفاقی وزیر نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مخالفت کر دی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزیر نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مخالفت کر دی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

FawadChaudhry PTIGovernment

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اپنی ہی جماعت کی قرارداد کی شدید مذمت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مہذب معاشروں کا ردعمل متوازن ہوتا ہے، یہ بھی شدت پسندی کی ایک علامت ہے، اس طرح کی سزائیں قبائلی معاشروں میں ہوتی ہیں جہاں انسان اور جانور برابر ہیں، مہذب معاشرے مجرموں کو سزا سے پہلے جرم روکنے کی تدبیر کرتے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس طرح کی سزاؤں سے معاشرے بے حس ہو جاتے ہیں اور سزا اپنا اثر کھو دیتی ہے، ایسی سزاؤں سے جرم نہیں رکتے لیکن معاشروں میں شدت پسندی بڑھتی ہے۔

دینا کی تاریخ میں یہ سب ہو چکا ہے، اس طرح کی سزائیں قبائلی معاشروں میں ہوتی ہیں جہاں انسان اور جانور ایک برابر ہیں، مہذب معاشرے مجرموں کو سزا سے پہلے جرم روکنے کی تدبیر کرتے ہیں، اس طرح کی سزاؤں سے معاشرے بے حس ہو جاتے ہیں اور سزا اپنا اثر کھو دیتی ہے،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

وزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیوزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیاسلام آباد: وزارت انسانی حقوق نے بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج اسمبلی میں جو قرارداد آئی وہ حکومت کی طرف سے نہیں ت
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ Trump AlQaeda Announces AlQaedaLeader Death USDroneStrike Yemen QasimAlRimi realDonaldTrump USArmy StateDept KingSalman XHNews UN
مزید پڑھ »

اتحادیوں کو کیسے منایا جائے ؟ حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں نے سر جوڑ لیے، اسد عمر نے اجلاس کی اندر کی بات بتادیاتحادیوں کو کیسے منایا جائے ؟ حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں نے سر جوڑ لیے، اسد عمر نے اجلاس کی اندر کی بات بتادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اتحادیوں کو کیسے منایا جائے ؟ حکومت کی مذاکراتی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی ،حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل 2020پیش کردیا،وفاقی وزیر شیریں مزاری کی مخالفتقومی اسمبلی ،حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل 2020پیش کردیا،وفاقی وزیر شیریں مزاری کی مخالفتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)19 حکومتی ارکان نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ترمیمی بل
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیروزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیروزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیر PMImranKhan ImranKhanPTI AliAminGandapur OccupiedKashmir Kashmiris Ambassador KashmirWantsFreedom
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:37