وفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہ Islamabad Govt Decides Give One Holiday EidulAzha MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذرائع کے مطابق عیدالاضحٰی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے جبکہ ہفتہ اور اتوار کو سرکاری چھٹیاں ہونگی۔ وفاقی حکومت نے عید الاضحی ٰ پر ایک چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کورونا کی روک تھام کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے کیا گیا ہے ۔ غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے اضافی چھٹیاں نہیں دی جائیں گی۔
اس سے اس سے قبل آج وزیر اعظم عمران خان نے قوم پر زور دیا کہ وہ عیدالاضحی کو سادگی کے ساتھ منائیں ، کورونا وائرس کے خلاف ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔پچھلی عید پرقوم نےلاپرواہی کی تھی۔ عیدالاضحٰی پرقوم لاپرواہی نہ کرے۔احتیاطی تدابیراختیار کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیاوفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جے آئی ٹی رپورٹ کو نامکمل قرار دے دیا ShibliFaraz AliZaidi JITReport PressConference Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz AliHZaidiPTI
مزید پڑھ »
حکومت کا فنکاروں کیلئے فلم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہشبلی فراز نے کام کی رائیلٹی کو فنکاروں کا حق قرار دیتے ہوئے کہا کاپی رائٹس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےعملی اقدامات کريں گے مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »
حکومت کا 2 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہحکومت کا 2 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت کا تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلانحکومت کا تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان Islamabad Shafqat_Mahmood Educational Institutes Reopen 15thSeptember MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوتعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق ٹریننگ ہوگی، شفقت محمود
مزید پڑھ »