وفاقی وزیر رانا تنویر نے جاوید لطیف کے شیخوپورہ کی 5 نشستیں منیج کرنے کا الزام مسترد کردیا

Pmln خبریں

وفاقی وزیر رانا تنویر نے جاوید لطیف کے شیخوپورہ کی 5 نشستیں منیج کرنے کا الزام مسترد کردیا
Rana Tanveer
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یہ تاثر غلط ہے کہ میاں جاوید لطیف کو میاں نواز شریف کی حمایت حاصل ہے: رانا تنویر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو

— فوٹو: فائل

پروگرام کیپیٹل ٹاک میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا یہ تاثر غلط ہے کہ میاں جاوید لطیف کو میاں نواز شریف کی حمایت حاصل ہے۔ اس سے قبل رانا ثنا اللہ بھی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کے الزامات کی تردید کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rana Tanveer

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید لطیف کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتا: عطا تارڑجاوید لطیف کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتا: عطا تارڑرانا ثنا اللہ اور جاوید لطیف کی اپنی رائے ہے، دونوں پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف رائے کریں: وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہقاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
مزید پڑھ »

جوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےجوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےجوڑے نے انتہائی خوفناک اقدام کرتے ہوئے اپنے دوست کا سر قلم کردیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اسے دفن کردیا۔
مزید پڑھ »

ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، جاوید لطیفہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، جاوید لطیفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب بہت ہوگیا ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی لیکن اب یہ
مزید پڑھ »

‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عامر تانبا قتل کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ...
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرونی قرضے کو کم کرنے کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے اور خسارے کا شکار اداروں کی اصلاحات و نجکاری کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:25:35