مزید پڑھئے :
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سرگودھا آمد پر شہری نے انڈے پھینک دیے اور شیخ رشید مردہ باد کے نعرے لگائے، شیخ رشید نے ٹرین سے ہاتھ ہلایا اور واپس اندر چلے گئے جس کے بعد پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ شیخ رشید کو
انڈے مارنے والے شخص کی شناخت کامران وڑائچ کے نام سے ہوئی ہے جو پیپلز پارٹی کا جیالا ہے، ریلوے پولیس نے کامران وڑائچ کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کیا تاہم کچھ دیر بعد شیخ رشید کے حکم پر انڈے پھینکنے والے شخص کو رہا کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخ رشید کی بوگی پر شہری نے انڈے مار دیےشیخ رشید کی بوگی پر شہری نے انڈے مار دیے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر شیخ رشید نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق بڑی پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ن لیگ اور
مزید پڑھ »
دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا، ساری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہوئی۔
مزید پڑھ »
دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیددل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشید Read News ShkhRasheed SheikhRasheed PICunderattack Lahore Lawyers PICAttack PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
لاہور میں کل جو کچھ ہوا سر شرم سے جھک گئے، شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کل جو کچھ ہوا سر شرم سے جھک گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا
مزید پڑھ »
کالے اور سفید کوٹ کی لڑائی میں 3 جانیں چلی گئیں، شیخ رشیدوکلاء کے رویے نے بتادیا کہ ہم میں برادشت کی کمی ہے، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »