وکٹ لینے پر ربادا، کراؤڈ میں موجود والد کا ایک جیسا جشن: دلچسپ ویڈیو

پاکستان خبریں خبریں

وکٹ لینے پر ربادا، کراؤڈ میں موجود والد کا ایک جیسا جشن: دلچسپ ویڈیو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

جنوبی افریقہ کے صف اول کے فاسٹ بولر کاگیسو ربادا جشن منانا کے لیے اپنے والد کا انداز مستعار لیتے ہیں، آئی سی سی کی ویڈیو میں دنوں ایک جیسے انداز میں جشن مناتے پائے گئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آخر کار پتا لگالیا ہے کہ بیٹر کو آؤٹ کرنے کے بعد جنوبی افریقہ کے بولر کاگیسو ربادا جشن منانے کے لیے کس کے انداز کی نقل کرتے ہیں۔ وہ کسی اور کی طرح نہیں بلکہ بالکل اپنے والد کی طرح ہی جشن مناتے ہیں۔

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کاگیسو ربادا کے والد نے آئی سی سی کو بتایا کہ وہ جنوبی افریقہ سے اپنے بیٹے کو کھیلتا دیکھنے آئے ہیں۔ اس دوران ربادا نے جب سری لنکن بیٹر کو آؤٹ کیا تو گراؤنڈ میں موجود بیٹے اور اسٹینڈز میں موجود ان کے والد نے ایک جیسے انداز میں جشن منایا جس کی ویڈیو آئی سی سی نے ریکارڈ کرلی۔خیال رہے کہ ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102 رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ سری لنکا کی ٹیم کی جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 429 رنز کے تعاقب میں 44.5 اوورز میں 326 رنز بناسکی۔

کوشل مینڈس، اسالانکا اور کپتان دسن شناکا کی نصف سنچریاں بھی سری لنکا کو شکست سے نہ بچاسکیں۔ کوشل مینڈس نے 42 گیندوں پر برق رفتار 76 رنز کی اننگز کھیلی، چرتھ اسالانکا 79 اور دسن شناکا 68 رنز بنا کر نمایاں رہے۔جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے۔ کوئنٹن ڈی کاک نے 100، وین ڈر ڈوسن نے 108 اور ایڈن مارکرم نے 54 گیندوں پر 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماریہ واسطی کی مزاحیہ ویڈیو وائرلماریہ واسطی کی مزاحیہ ویڈیو وائرلفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماریہ واسطی نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں جملے پر لپسنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

نشے میں دُھت جوڑا جہاز سوار نہ ہوسکا، ویڈیو وائرلنشے میں دُھت جوڑا جہاز سوار نہ ہوسکا، ویڈیو وائرلایک ویڈیو گردش کررہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کا ایک فلائٹ اٹینڈنٹ ایک جوڑے کو جہاز میں سوار ہونے سے روک رہا ہے۔
مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلرضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلرضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

کراچی : صدر میں مارکیٹوں کے دکاندار ڈکیتیوں کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکارکراچی : صدر میں مارکیٹوں کے دکاندار ڈکیتیوں کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکار‌کراچی : زینب مارکیٹ کے اطرف دس دن میں تین دکانوں پر ڈکیتی کی وارداتیں ہوئی، تاجر رہنما نے ایڈیشنل آئی جی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 08:52:51