جولیان اسانج نے 2010 میں افغان اور عراق جنگ سے متعلق امریکی خفیہ معلومات پر مشتمل لاکھوں دستاویزات جاری کردی تھیں
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے، اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے اعتراف جرم پر آمادگی کی ڈیل کرلی ہے۔
جولیان اسانج کی رہائی سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وکی لیکس کا کہنا تھا کہ اسانج کی رہائی پریس کی آزادی کیلئے کام کرنے والے لوگوں، مختلف ممالک کے سیاسی رہنماؤں سمیت قانون دانوں اور اقوام متحدہ کی مہم کا نتیجہ ہے۔جولیان اسانج ایکواڈور کے سفارتخانے میں رہ سکتے ہیں وارنٹ کیلئے سوئیڈن کے حکام نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ وہ جولیان اسانج سے سیکس کرائم کے الزامات کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کرنا چاہتے ہیں، بعد ازاں وہ الزامات خارج کردیے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیل ملزکو نجکاری فہرست سے ہٹا کر سندھ حکومت کے حوالےکردیا ہے: وزیر صنعت و پیداواراسٹیل ملز کی 750 ایکڑ زمین سندھ حکومت کو مل گئی ہے، سندھ حکومت اب نئی اسٹیل مل لگائےگی یا اسی کو بحال کرےگی، رانا تنویر
مزید پڑھ »
ویڈیو: بھارت میں بھی امریکی مجسمہ آزادی نصب، وجہ کیا؟امریکا کے شہر نیویارک میں دیوقامت مجسمہ آزادی کو تو دنیا جانتی ہے لیکن اب بھارت میں بھی ایسا ہی ایک مجسمہ آزادی نصب کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید 18 افراد کو سزاغیرملکیوں کو سزا مکمل کرنے کے بعد مملکت سے بے دخل کیا جائے گا جبکہ ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال ہونے والی دو گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئیکچی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہونے کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جس کے بعد تقریباً 150 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ باندرا روڈ واقعہ میں اداکارہ کی طرف سے کوئی غلط کام نہیں کیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ روینہ ٹنڈن اور ان کا ڈرائیور نشہ کرکے گاڑی...
مزید پڑھ »
کپتان اور کوچ کا اعتماد اُٹھ گیا، اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ، پلیئنگ 11 فائنلبھارت کے خلاف میچ سے قبل اعظم خان کو ٹیم کی نیٹ پریکٹس میں ایک گیند بھی کھیلنے کو نہ مل سکی، وہ پریکٹس کے دوران تنہا کھٹرے رہے: ذرائع
مزید پڑھ »