سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید 18 افراد کو سزا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید 18 افراد کو سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

غیرملکیوں کو سزا مکمل کرنے کے بعد مملکت سے بے دخل کیا جائے گا جبکہ ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال ہونے والی دو گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں۔

سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں سعودی حکومت کی جانب سے حجاج کرام کے لئے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں۔

تیرہ سعودی شہری جبکہ پانچ غیرملکی 103 افراد کو غیرقانونی طریقے سے مکہ مکرمہ لے جانے کی کوششوں میں مصروف عمل تھے۔محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کی سیزنل تحقیقاتی کمیٹی نے گرفتار کئے گئے افراد کے خلاف انتظامی فیصلے جاری کیے۔ ہر ایک کیریئر کو مکہ لے جانے پر 15 دن کی قید اور فی کس 10 ہزار ریال جرمانہ کی سزا دی گئی۔

واضح رہے کہ پریس کانفرنس میں ادارہ امن عامہ کے ڈائریکٹر جنرل البسامی کا کہنا تھا کہ حج سکیورٹی فورس کی اولین ترجیح حجاج کی سلامتی و تحفظ ہے تاکہ وہ آرام و سکون فریضہ حج ادا کرکے سلامتی کے ساتھ اپنے وطن کو جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 8 افراد کو سزاسعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 8 افراد کو سزاسعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حج ضوابط پرعمل نہ کرنے والے 8 افراد کے خلاف سزا کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 20 ہزار افراد کے خلاف کارروائیحج ضوابط کی خلاف ورزی پر 20 ہزار افراد کے خلاف کارروائیجن افراد کے پاس وزٹ ویزا ہے انہیں چاہئے کہ وہ کسی دوسرے شہر منتقل ہوجائیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی
مزید پڑھ »

حج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدحج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدوزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے حج نہیں کر سکیں گے، وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے: شرجیل میمنکے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے: شرجیل میمنکے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور آئین کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئیگا: صوبائی وزیر کا بیان
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا رواں سال حج کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کا فیصلہسعودی عرب کا رواں سال حج کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کا فیصلہسعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:01:47