کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور آئین کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئیگا: صوبائی وزیر کا بیان
کراچی: صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے، بیلنس شیٹ نکالیں اور دیکھیں بجلی فراہمی کے ادارےکتنا منافع کما رہے ہیں۔
ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور آئین کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئیگا۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے، بیلنس شیٹ نکالیں اور دیکھیں بجلی فراہمی کے ادارےکتنا منافع کما رہے ہیں، بارش ہو یا گرمی، کےالیکٹرک کے فیڈر ٹرپ کر جاتے ہیں، میٹر ریڈنگ کے بجائے محض اندازوں پر بل بھیجے جاتے ہیں، عوام بل لے کر جاتے ہیں تو کہا جاتا ہے بل کم نہیں قسطیں کرسکتےہیں۔
شرمیمن میمن کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں بل پاس ہونے پر کے الیکٹرک نے خط لکھا کہ حکومت کی طرف ہمارے واجبات ہیں، امتحانی مراکز کو بھی بجلی فراہم نہیں کی جارہی۔آپ حلفیہ طور پر لکھ کر دیں کہ کتنی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے: جسٹس صلاح الدین کے دوران سماعت ریمارکسفوری ادائیگی نہیں ہوئی تو شدید گرمی میں نیٹ ورک بیٹھ سکتا ہے، سندھ حکومت مجموعی طورپر9 ارب 20 کروڑروپے اداکرے، کے الیکٹرک
ایم کیو ایم نے قربانی نہیں گناہوں کو کفارہ ادا کیا: پیپلز پارٹی رہنما کا خالد مقبول کی تقریر پر ردعمل
Sharjeel Memon Sindh Government
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمارانڈین پریمیئر لیگ دنیا کی نامور کرکٹ لیگز میں سے ایک ہے اس کا آغاز 2008 کو ہوا تب سے اب تک کرکٹرز نے کروڑوں روپے اس لیگ سے کمائے۔
مزید پڑھ »
اہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشافاہرام مصر دنیا بھر کے بڑ ے عجائبات میں سب سے بڑا عجوبہ ہے، اس کی تعمیر ہو یا تاریخ اس لحاظ سے بے شمار راز ایسے ہیں جو اب تک
مزید پڑھ »
سورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہکھیرا کھانے کے بے شمار فوائد ہیں، کھیرے کے رس کو جلد پر استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جس سے آپ آج تک ناواقف ہوں گے۔
مزید پڑھ »
ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیقذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے
مزید پڑھ »
’آج کے اداکار شاید۔۔۔‘ دیوداس میں شاہ رخ خان کی اداکاری پر سنجے لیلا بول پڑےنئی دہلی: 2002 میں سنجے لیلا بھنسال کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دیوداس نے اب تک سامعین کے دلوں میں ایک خاص مقام برقرار رکھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
مغربی کنارہ بھی اسرائیلی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حکام کی جانب سے گھروں کو مسمار کیے جانے کی وجہ سے ایک ہزار 964 فلسطینی بشمول 865 بچے بے گھر ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »