سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حج ضوابط پرعمل نہ کرنے والے 8 افراد کے خلاف سزا کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں۔
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاسعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کی جانب سے حجاج کرام کی سہولت کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔
وزارت داخلہ نے جن افراد کے خلاف سزا کے احکامات دیئے ہیں، ان میں تین غیرملکی جبکہ پانچ سعودی شہری شامل ہیں جو 28 افراد کو غیرقانونی طریقے سے مکہ مکرمہ پہنچانا چاہ رہے تھے۔رپورٹ کے مطابق حراست میں لئے گئے مجرموں کو سزا کے تحت ہر ایک شخص کو مکہ لے جانے پر15 دن کی قید اور فی شخص 10 ہزار ریال جرمانہ کی سزا کے علاوہ مقامی ذرائع ابلاغ میں ان کی تشہیر بھی کی جائے گی۔
یاد رہے کہ سعودی وزارت داخلہ نے حج ضوابط پرعمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان کیا ہے، جن پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 20 ہزار افراد کے خلاف کارروائیجن افراد کے پاس وزٹ ویزا ہے انہیں چاہئے کہ وہ کسی دوسرے شہر منتقل ہوجائیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی
مزید پڑھ »
حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2 جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلانمکہ مکرمہ(آئی این پی ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، عارضی سیکیورٹی کنٹرول سینٹرز میں بغیرحج پرمٹ اور خلاف ورزیوں پر پکڑے جانے والے شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر10 ہزار ریال جرمانہ...
مزید پڑھ »
حج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدوزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے حج نہیں کر سکیں گے، وزارت داخلہ
مزید پڑھ »
عمران خان نے شیر افضل کو کورکمیٹی، سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے: عمر ایوبشیرافضل مروت کو بارہا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرنےکی ہدایات دیں، عمران خان نےکہا کہ سعودی حکومت کے ساتھ ذاتی تعلقات کو شیر افضل نے زک پہنچائی، عمر ایوب
مزید پڑھ »
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے: شرجیل میمنکے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور آئین کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئیگا: صوبائی وزیر کا بیان
مزید پڑھ »