بھارت کے خلاف میچ سے قبل اعظم خان کو ٹیم کی نیٹ پریکٹس میں ایک گیند بھی کھیلنے کو نہ مل سکی، وہ پریکٹس کے دوران تنہا کھٹرے رہے: ذرائع
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی بیٹر اعظم خان بھارت کے خلاف میچ سے آؤٹ ہوگئے۔پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں امریکا کے ہاتھوں سپر اوور میں اپ سیٹ شکست ہوئی تھی جبکہ بھارت نے اپنے پہلے میچ میں آئر لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی بیٹر اعظم خان بھارت کے خلاف میچ سے آؤٹ ہوگئے،عماد وسیم کو اعظم خان کی جگہ ٹیم میں جگہ ملے گی۔پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف چار فاسٹ بولرز ، دو آل راؤنڈرز، اسپنرز...
ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستان کی اننگز کا آغاز کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستان کے 11 کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم ،محمد رضوان ، عثمان خان، فخر زمان ، افتخار احمد ، شاداب خان ، عماد وسیم ، شاہین آفریدی ،حارث رؤف ، محمد عامر اور نسیم شاہ شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اعظم خان کو بھارت کیخلاف کھلانا چاہیے، کامران اکملبھارت کیخلاف اہم ترین میچ میں اب تک ناکام رہنیوالے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کو کھلانا چاہیے یا نہیں، کامران اکمل کا بیان سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »
بھارت کیخلاف اہم میچ، پاکستان کا پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہاعظم خان کی جگہ عماد وسیم پلیئنگ الیون میں شامل ہوں گے، ہیڈ کوچ کی عماد کی دستیابی کی بھی تصدیق
مزید پڑھ »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
معین خان نے بابر اعظم کی کپتانی پر کیا کہا؟معین خان نے کہا کہ بابر اعظم سے بھی بطور کپتان غلطیاں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے اسے کپتانی سے ہٹادیا گیا تھا
مزید پڑھ »
’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘سابق کپتان نے اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیاپاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹرز اور بولرز کو پاکستان کے خلاف میچ کا پلان دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »