وہ علاقہ جس کی آدھی سے زائد پولیس اپنے چیف سمیت گرفتار کرلی گئی ، وجہ ایسی کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

پاکستان خبریں خبریں

وہ علاقہ جس کی آدھی سے زائد پولیس اپنے چیف سمیت گرفتار کرلی گئی ، وجہ ایسی کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وہ علاقہ جس کی آدھی سے زائد پولیس اپنے چیف سمیت گرفتار کرلی گئی ، وجہ ایسی کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

اوورٹائم کے مقابلے میں جھوٹ اور فراڈ پر گرفتار ہوچکی ہے, دلچسپ بات یہ ہے کہ پابندِ سلاسل ہونے والوں میں خود ٹریفک پولیس کے چیف بھی شامل ہیں۔ایک نامعلوم شخص کی جانب سے یہ تمام راز افشاں ہونے پر کل 50 میں سے لگ بھگ 37 اہلکاروں کو پکڑا گیا ہے۔ ان سب نے مل کر گزشتہ تین برسوں میں سیکڑوں گھنٹے کے اوورٹائم کے جعلی کاغذات شامل کیے اور حقیقت میں انہوں نے مقررہ وقت سے زائد اوقات میں اپنی ڈیوٹی انجام نہیں دی۔بحیرہ روم کے علاقے میں واقع مالٹا ایک چھوٹا سا قدرتی جزیرہ ہے لیکن اس جزیرے پر بدعنوانی، جعلسازی...

دھوکا دہی پر اب ٹریفک پولیس کے سربراہ والٹر اسپٹائری بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔ ان پر موٹر سائیکل الاؤنس وصول کرنے کا الزام ہے حالاںک ہ حکومت نے انہیں گاڑی اور ڈرائیور کی سہولیات دے رکھی ہیں۔ گرفت میں آنے کے بعد انہوں نے استغفیٰ دے دیا ہے۔ دوسری جانب کئی پولیس افسر اور اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے جعل سازی کے ذریعے ایندھن کے لیے رقم لی اور اپنی ذاتی گاڑیوں میں استعمال کیا۔مالٹا کے وزیرِ اعظم رابرٹ ابیلا نے پولیس کو اپنی صفوں میں موجود کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کرنے کے عمل کو سراہا ہے۔...

واضح رہے کہ ایک گمنام شخص نے پولیس کمشنر کو خط لکھ کر ثبوت کے ساتھ کہا تھا کہ ٹریفک پولیس اہلکار ہر درجے کی کرپشن میں ملوث ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورلاہور: احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:25:52