چکنائی اور مرچ مصالحے والے کھانے دل سمیت بہت سی بیماریوں میں مبتلا کر دیتے ہیں
پہلے وقتوں میں دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بہت کم ہوا کرتا تھا لیکن غیر صحت بخش طرز زندگی کی وجہ سے اب کم عمر لوگوں میں بھی دل کے دورے کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔
سونے سے قبل چند منٹ کیلئے مراقبہ کو اپنی عادتوں میں شامل کرکے دل کے دورے کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔دل کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو کونسی غذائیں کھائیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری قاتلانہ حملے میں شدید زخمیجائے وقوعہ سے زمین پر خون کے نشانات کے ساتھ ساتھ ٹول بیرئیر کے قریب ایک خون آلود قمیض بھی ملی جو حملے کی شدت کو ظاہر کرتی ہے
مزید پڑھ »
خون میں انفیکشن دو سالوں کے اندر اندر موت کا باعث بن سکتا ہے، رپورٹکچھ عوامل سیپسس کے بعد موت کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں، بشمول زیادہ عمر کے بھی
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآج کے اجلاس میں کافی تجاویز سامنے آئی ہیں، ہیجان کی کیفیت جو پیدا کر رکھی تھی وہ کم ازکم ختم ہو گئی ہے: وزیر قانون
مزید پڑھ »
انسانوں کی طرح جانور بھی الکوحل استعمال کرتے ہیں، تحقیقجانور ایسے پھلوں اور پھولوں کے رس کو اپنی غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں جو ایتھانول کے حامل ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی زیرصدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس، قید کاٹنے والے احد چیمہ اور خدیجہ شاہ بھی شریک ہوئےایک سال سے زیادہ عرصے سے مقدمات سماعت کے منتظر ہیں، یہ صورتحال نظام انصاف کے لیے ایک اہم مسئلے کو اجاگر کرتی ہے: چیف جسٹس
مزید پڑھ »
ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےایشوریا رائے فلم انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنے طرز رہائش کے ساتھ ساتھ سکیورٹی پر بھی ماہانہ لاکھوں خرچ کرتی ہیں
مزید پڑھ »