سویڈن کی ہیتلھ ایجنسی کے مطابق 2 سال سے کم عمر بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیلی ویژن سے مکمل طور پر دور رکھا جانا چاہیے۔
چھوٹے بچوں کو کسی بھی قسم کی اسکرینوں کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔سویڈن کی پبلک ہیلتھ ایجنسی کی جانب سے جاری تجاویز میں کہا گیا کہ 2 سال سے کم عمر بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیلی ویژن سے مکمل طور پر دور رکھا جانا چاہیے۔6 سے 12 سال کے بچوں کو ایک دن میں ایک سے 2 گھنٹے تک اسکرینوں کے سامنے رہنے کی اجازت ہونی چاہیے۔
سویڈن کے وزیر صحت جیکب فورسمین کے مطابق کافی طویل عرصے سے اسمارٹ فونز اور دیگر اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنا بچوں کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسکرینوں کے باعث بچوں کے پاس جسمانی سرگرمیوں یا مناسب نیند کے لیے زیادہ وقت نہیں بچتا ہے، خاص طور پر 50 فیصد سے زیادہ نوجوان نیند کی کمی کے شکار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلانظلم کا دور ختم ہوا اب بس ملک کو آگے چلتے رہنا چاہیے، خالدہ ضیاء
مزید پڑھ »
بچوں کو آن لائن دنیا سے دور رکھنے کیلئے تیار ہونے والا منفرد فونباربی نامی اس موبائل فون میں صرف کالز اور ٹیکسٹ میسجز بھیجنا ممکن ہے جبکہ انٹرنیٹ کو استعمال نہیں کیا جاسکتا۔
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کا دورانِ تفتیش کرنٹ لگانے کا الزامملزمہ کو پولیس کی جانب سے شدید جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
پروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیفیصل قریشی کا فہد مصطفیٰ کو مزید ڈراموں میں کام کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »
’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانیاحمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی وجہ سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اپنے والد کا کیس لڑ رہے تھے
مزید پڑھ »
بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »