وہ ملک جہاں مسلمان خواتین کیلئے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

وہ ملک جہاں مسلمان خواتین کیلئے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

گلاسگو(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی علاقے سکاٹ لینڈ کی پولیس فورس نے مسلم خواتین کیلئے

حجاب کو یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔سکاٹ لینڈ پولیس کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد فورس کو مزید ہم آہنگ اور مسلم کمیونٹی کی خواتین کو پولیس میں ملازمت کیلئے راغب کرنا ہے۔انڈیپنڈنٹ نیوز کے مطابق پولیس کو امید ہے کہ اس اقدام سے مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی پولیس میں شمولیت میں عدم دلچسپی ختم ہوگی۔یاد رہے اس سے قبل سکاٹ لینڈ پولیس نے مسلمان خواتین اہلکاروں کو حجاب کی مشروط اجازت دے رکھی تھی تاہم اس کیلئے انہیں باقاعدہ اپنے اعلیٰ حکام سے اجازت لینا پڑتی تھی۔میٹروپولیٹن پولیس نے2001میں...

اپنے ایک بیان میں چیف کانسٹیبل فل گورملے نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کااعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے ، مسلمان اوردیگر کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والوں کو پولیس افسران اور سٹاف کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے کہا دیگر کئی عوامی اداروں کی طرح وہ بھی اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش میں ہیں کہ ان کے ادارے میں مختلف کمیونٹیز کو خدمات سرانجام دینے کا موقع ملے۔ا مید ہے اس اقدام سے مختلف کمیونٹیز کو ایک ساتھ کام کرنے اور باہمی رواداری کوفروغ دینے کا موقع ملے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ڈاکو شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے، پولیس ناکامکراچی: ڈاکو شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے، پولیس ناکامکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں آزاد ڈاکو شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے۔ ایک ہی مقام پر رات گئے اور صبح سویرے ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود ملزمان تاحال گرفتار نہ کئے جا سکے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردوٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردوٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزہ پابندیاں عائد کردیں
مزید پڑھ »

امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزا پابندیاں عائدامریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزا پابندیاں عائدواشنگٹن(ویب ڈیسک) صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین کےلیے نئی ویزا
مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی گلف ، مڈل ایسٹ خواتین ونگ کی نو منتخب عھدیداران کی پہلی میٹنگ‎پاکستان پیپلز پارٹی گلف ، مڈل ایسٹ خواتین ونگ کی نو منتخب عھدیداران کی پہلی میٹنگ‎پاکستان پیپلز پارٹی گلف ، مڈل ایسٹ خواتین ونگ کی نو منتخب عھدیداران کی پہلی میٹنگ
مزید پڑھ »

امریکی حکومت کی نئی سفری پالیسی نافذ ،حاملہ خواتین کو امریکا کا ویزہ نہیں ملے گاامریکی حکومت کی نئی سفری پالیسی نافذ ،حاملہ خواتین کو امریکا کا ویزہ نہیں ملے گاامریکی حکومت کی نئی سفری پالیسی نافذ ،حاملہ خواتین کو امریکا کا ویزہ نہیں ملے گا US AmericanPassport Visa PregnantWomen NewPolicy ImmigrationPolicy TrumpAdministration realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 08:23:08