وہ وقت جب صبا فیصل موجودہ وزیراعلیٰ مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی ...

پاکستان خبریں خبریں

وہ وقت جب صبا فیصل موجودہ وزیراعلیٰ مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں صبا فیصل نے میزبان نادیہ خان اور اداکار اعجاز اسلم کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اداکارہ سے پوچھا...

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک اور افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی اور بچوں ...سندھ اور بلوچستان کیلئے گندم کے فی من ریٹ کی منظوریInstagram/sabafaisal.official

کراچی پاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں صبا فیصل نے میزبان نادیہ خان اور اداکار اعجاز اسلم کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اداکارہ سے پوچھا گیا کہ اُنہوں نے کبھی کوئی کاروبار کیا ہے؟اس سوال کے جواب میں صبا فیصل نے کہا کہ میں میڈیا میں قدم رکھنے سے پہلے لاہور میں اپنی کپڑوں کی فیکٹری چلا رہی تھی اور میں موجودہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھی۔صبا فیصل نے کہا کہ میری فیکٹری بہت اچھی چل رہی تھی لیکن جب میں کراچی شفٹ ہوئی تو مجھے...

اُنہوں نے مزید کہا کہ استخارے کے بعد، میں نے اپنی فیکٹری بند کی اور سب کچھ چھوڑ کر کراچی شفٹ ہوگئی تھی، شوبز میں آنے کے بعد مجھے کاروبار بند کرنے کا کوئی پچھتاوا نہیں ہوا۔مزید"کپڑوں کے 2 ہی جوڑے ہیں جب ایک پہنتا ہوں دوسرا دھلانے کے لیے دیا ہوتا ہے" روزانہ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشافصبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشافکراچی شفٹ ہوئی تو مجھے مجبوری میں اپنا یہ کاروبار بند کرنا پڑا، صبا فیصل
مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریاوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

حسن نواز اور حسین نواز تین بڑے مقدمات میں بریحسن نواز اور حسین نواز تین بڑے مقدمات میں بریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور
مزید پڑھ »

مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا ...لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا چلنا پولیس نے مشکل کردیا۔   ذرائع کے مطابق رائیونڈ ، سندر اور گردونواح کے بیشتر چوک چوراہوں میں پولیس کھڑی کردی گئی ، مرکزی مقامات کے علاوہ دیگر چھوٹی ملحقہ سڑکوں پر پولیس کے اہلکار گڈز ٹرانسپورٹرز سے عید ی اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں، رائیونڈ سندر روڈ...
مزید پڑھ »

ججز کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ مریم نواز کے نام بھیجے گئے مزید 4مشکوک ...راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے ڈھوک گجراں کے ڈاکخانے کے لیٹر باکس سے اعلیٰ شخصیات کو ارسال کیے گئے مزید 4 خطوط برآمد ہوئے ہیں۔ 'ایکسپریس نیوز 'کے مطابق ایک خط چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، وزیراعظم شہباز شریف اور 2 خطوط پر وزیراعلیٰ پنجاب کے نام درج ہیں جبکہ ان پر ارسال کرنے والوں کا ایڈریس یا کوئی شناخت...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:33:53