ویسٹ انڈیز نے بھارت کو پہلے ایک روزہ میچ میں ہرا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ویسٹ انڈیز نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
بھارت کی جانب سے شریاس ایئر 71 اور رشبھ پنت 70 رنز بنا کرنمایاں رہے جبکہ دوسرے کھلاڑیوں میں روہت شرما 36، کیڈر یادیو 40، رویندر جدیجا 21 اور کپتان ویرات کوہلی 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کا آغاز کچھ خاص نہیں رہا محض 11 رنز پر پہلی وکٹ گر گئی تھی مگر پھر شائے ہوپ اور شمرون ہیٹ میئر نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیکیورٹی خطرات:اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیاسیکیورٹی خطرات:اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیا India CitizenAmendmentBill CitizenshipAmendmentAct ProtestsInIndia Conflicts Israelis TravelToIndiaBanned IDF PMOIndia BJP4India htTweets
مزید پڑھ »
کابل : افغان طالبان کا حملہ : سیکیورٹی فورسز کے 23 اہلکار ہلاک ہوگئےکابل : افغان طالبان کا حملہ : سیکیورٹی فورسز کے 23 اہلکار ہلاک ہوگئے Kabul TalibanAttack
مزید پڑھ »
موسمِ سرما میں ’کشمش‘ کا استعمال کیسا ہے؟موسمِ سرما میں ’کشمش‘ کا استعمال کیسا ہے؟ جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »