آندرے رسل بھی اپنے دیگر ساتھی کرکٹرز کے نقشِ قدم پر چل پڑے ہیں
اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمدپشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمیپھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارفیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلیویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے بالی ووڈ میں بطورِ گلوکار قدم رکھ دیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبیئن کرکٹرز بھارتی فلم انڈسٹری میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں، ڈی جے براوو سے کرس گیل تک کسی نہ کسی کردار میں وہاں انٹری دے چکے۔ ڈانس اور پارٹیز کے شوقین ویسٹ انڈین کرکٹرز بھارت میں اپنے گانے بھی ریلیز کرچکے جنہیں کافی مقبولیت حاصل ہوئی، اب ۔ آندرے رسل اپنے پہلے ہندی گانے ’لڑکی تو کمال کی‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں بطورِ گلوکار ڈیبیو کرنے والے ہیں، یہ گانا رواں ماہ 9 مئی کو ریلیز ہوگا۔
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل اپنے ڈیبیو ہندی گانے میں بھارتی گلوکارہ پلک مُچل کے ہمراہ گلوکاری کریں گے۔واضح رہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے جاری سیزن میں آندرے رسل بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں کھیل رہے ہیں۔امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلیمیک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالنودیا بالن بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پھٹ پڑیں
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارجبالی ووڈ سپر اسٹار نے ممبئی میں اپنے بنگلے کی بالکونی سے ہاتھ لہراکر مداحوں کا استقبال کیا
مزید پڑھ »
عمران خان کی طویل عرصے بعد بالی ووڈ میں واپسیعمران خان نے 8 ماہ قبل ہی بالی ووڈ میں اپنی واپسی کا اشارہ دے دیا تھا
مزید پڑھ »
پرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا سے انڈسٹری میں ’فیورٹزم ‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کے کم مواقع ملنے پر کُھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »