بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالن

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ودیا بالن بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پھٹ پڑیں

معاشی بحالی، برآمدات کے فروغ کیلیے حکومت کو تجاویز پیشعالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیبریڈمین کا آبائی گھر 3 ملین ڈالر میں فروخت کے لیے پیشورلڈکپ2027؛ جنوبی افریقہ کے8 وینیوز کا انتخاببالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہندی فلم انڈسٹری میں تعصبات پر اپنا ردعمل ظاہر کردیا۔

انڈین ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے ودیا بالن نے کہا کہ تعصبات اور اقربا پروری سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور تعصبات کے باوجود ٹیلنٹڈ فنکار کو اپنے حصے کا کام ضرور ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقربا پروری ہو یا نہ ہو، میں یہاں موجود ہوں، کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں ہے، ورنہ تو ہر باپ کا بیٹا اور ہر باپ کی بیٹی کامیاب ہوجاتی۔

ودیا نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی تنہا ہی فلم انڈسٹری میں آئی تھیں اور ان کا بھی کوئی سرپرست نہ تھا، لیکن پھر بھی وہ اپنی کام سے مطمئن ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض اوقات کچھ ایسے لمحات بھی آئے جب میں نے سوچا کہ اگر مجھے کچھ مخصوص لوگوں کا ساتھ میسر ہوتا تو میری مشکلات کچھ کم ہوجاتیں۔ تاہم میں سمجھتی ہوں مجھے اپنے حصے کا کام ملا ہے اور میں جس کی مستحق تھی وہ مجھ سے کوئی چھین نہیں سکا۔ٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال
مزید پڑھ »

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
مزید پڑھ »

16 سال کی عمر سے کمانا شروع کیا، کوئی مالی مدد نہیں کرتا: نورا فتحی16 سال کی عمر سے کمانا شروع کیا، کوئی مالی مدد نہیں کرتا: نورا فتحیبالی ووڈ انڈسٹری میں ڈانس سے نام بنانے والی نورا فتحی نے زندگی میں پیسوں کو ترجیح دینے سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »

بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخلبالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخللیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو سانس کی تکلیف کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی تعلیم کتنی ہے؟ ...ممبئی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے، دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری، بالی ووڈ کی اگر بات کی جائے تو یہاں...
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار فردین خان کی 14 سال بعد انڈسٹری میں واپسی، اب کیسے دکھتے ہیں؟ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں فلم 'دولہا مل گیا ' میں آخری بار نظر آنے والے اداکار فردین خان 14 سال بعد مداحوں کو اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔فردین خان نے شوبز کی دنیا سے مکمل طور پر کنارا کشی اختیار کرلی تھی اور ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:34:39